مقبوضہ کشمیر میں صحافت : ’’رپورٹرز ودھ آؤٹ بارڈرز’’کی چشم کشارپورٹ
آر ایس ایف کے ایشیا پیسیفک ڈیسک کے سربراہ ڈینیئل بیسٹارڈ نے کہا ہےکہ کشمیر کے یہ صحافی جو کچھ کہتے ہیں وہ ان خوفناک حالات سے متعلق ایک فیصلے کی حیثیت رکھتا ہے
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں صحافت کا بھی گلا گھونٹ دیا
ایک بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے صحافی کو سری نگر پولیس کی جانب سے حراست میں لے لیا گیا