مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ،7 افراد ہلاک
پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھی ہلاک ہوگیا
آسٹریلیا کا مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا
تنازعہ کا حل پرامن طریقے اور بات چیت کے ساتھ ہونا چاہئے، آسٹریلوی حکومت
اسرائیلی فورسز نے خاتون صحافی کا ہاتھ توڑ دیا
رہائی کے بعد فوری طبی امداد کے لیے پوری رات اسپتال گزارنی پڑی
کوسووہ مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے والا پہلا یورپی اسلامی ملک
کوسووہ وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق سفارتخانہ کھولے جانے کا اقدام اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کے بعد اٹھایا گیا ہے۔
برطانوی شہزادہ ولیم کا پہلا دورہ اسرائیل
تل ابیب: برطانوی شہزادہ ولیم مقبوضہ بیت المقدس اور فلسطینی علاقوں کے پہلے سرکاری دورے پر تل ابیب پہنچ گئے
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ذہنی معذور فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس: سرزمین فسلطین پر طویل عرصے سے قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک ذہنی معذور فلسطینی شہید