قوم کا مقروض ہوں، مفرور اشرف غنی نے معافی مانگ لی
افسوس کہ میرا باب بھی بالکل اسی طرح بند ہوا جس طرح مجھ سے پہلے کے حکمرانوں کا بند ہوا تھا، ٹوئٹر پر بیان
کابل میں رہتا تو انسانی جانوں کا ضیاع ہوتا، واپسی کے لیے پر امید ہوں: اشرف غنی
دشمن کابل میں آکر ایک کمرے سے دوسرے کمرے میں مجھے تلاش کر رہے تھے، افغانستان سے مفرور ہونے کے بعد پہلا ویڈیو پیغام