موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 32ہزار پبلک سکولوں میں مفت خوراک فراہم کرنے کا فیصلہ
پی ایم آئی یو نے دودھ،بسکٹ اور بریڈ کی فراہمی کے لئے مختلف کمپنیوں سے کوٹیشن مانگ لی