مغربی ہوائیں ملک میں داخل، بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان
اکثر علاقوں میں کم و تیز بارشوں کا امکان ہے جو سات جنوری تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہیں۔
ملک بھر میں بارش اور برفباری، چھتیں گرنے سے 5 افراد جاں بحق
مغربی ہواؤں کا دباؤ بڑھنے سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔
ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، بلوچستان اور اسلام آباد کے مختلف حصوں میں جب کہ کشمیر، گلگت بلتستان اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ چار فروری کو ملک میں داخل ہو گا۔