معرکہ کارگل کے ہیرو حوالدار لالک جان کا یوم شہادت
7 جولائی 1999 کو دفاع وطن کے عظیم فریضہ کی انجام دہی میں پاک فوج کا یہ بہادر سپوت جام شہادت نوش کر گیا۔
کرنل شیرخان کا 22 واں یوم شہادت
شہادت کے وقت دشمن بھارتی فوج نے انہیں گھیرلیا اور ہتھیار ڈالنے کا کہا لیکن انہوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
معرکہ کارگل کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا 20 واں یوم شہادت
کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے 1999میں بھارت کے ساتھ کارگل کی جنگ کے دوران مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔