معروف گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے، اہلخانہ کی تصدیق
اسد عباس گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کئی ماہ سے زیرعلاج تھے
معروف گلوکار ہارون سادہ تقریب میں رشتہ ازداوج میں بندھ گئے
فروا اتنی خاص ہیں کہ میں نے بغیر کوئی وقت ضائع کیے انہیں شادی کے لیے پرپوز کر دیا اور انہوں نے میرا پرپوزل فوراً قبول کر لیا، ہارون
گلوکار شوکت علی خان علیل ہوگئے، اسپتال منتقل
تمغہ حسن کارکردگی سے نوازے جانے والے شوکت علی کا تعلق تحصیل مالکوال سے ہے
معروف گلوکار کی موت کی جھوٹی خبرچلانے والے نوجوان گرفتار
عطااللہ عیسیٰ خیلوی نےتونسہ شریف کے رہائشی کو معاف کردیا ہے