آئندہ مالی سال کے لیے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، وقار مسعود
بجٹ میں بعض ٹیکس استثنیٰ ختم کی گئیں اور کچھ ٹیکسز کی سطح میں ردوبدل کیا گیا ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو کا پریس کانفرنس سے خطاب