بلوچستان ہائیکورٹ: وزیراعلیٰ کے ترجمان اور معاونین خصوصی کی تعیناتیاں غیر قانونی قرار
عدالت عالیہ نے سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی کو تمام سرکاری مراعات ، گاڑی اور دفاتر واپس لیکر رجسٹرار کے آفس میں رپورٹ جمع کرانے کی بھی ہدایت کردی ہے۔
مرادعلی شاہ کے15 معاونین خصوصی، کابینہ میں ردوبدل
کراچی کے 4اضلاع سمیت حیدرآباد اور سکھر کیلئے بھی معاون خصوصی مقرر
وزیراعظم کے مشیران اور معاونین خصوصی کیخلاف اپیل خارج
جس کام پر پابندی نہ ہو اس کے کرنے کی ممانعت نہیں ہوتی، سپریم کورٹ
چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے نجکاری حفیظ شیخ کی تعیناتی کالعدم قرار
وزیراعظم کے مشیر کابینہ کا حصہ نہیں اور وہ کابینہ اجلاس میں شرکت بھی نہیں کرسکتے، عدالت
فیصلے کابینہ میں نہیں ہوتے، زلفی بخاری
وزیراعظم عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی کابینہ اجلاس میں بٹھا سکتے ہیں، معاون خصوصی
دوہری شہریت: مجھے سپریم کورٹ نے کلین چٹ دی ہے، زلفی بخاری
وزیراعظم عمران خان کابینہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی بٹھا سکتے ہیں، معاون خصوصی کی گفتگو
امریکی شہریت سےدستبردار ہوچکا ہوں، معید یوسف
ایسا قانون بنادیں کہ پڑھائی اور روزگار کی غرض سے بیرون ملک جانے والوں کو وطن واپس آنے کی اجازت نہ ہو، معاون خصوصی
غیرملکی شہریت رکھنے والےوزیروں،مشیروں کے استعفے کا مطالبہ
کیا دہری شہریت کے لوگ نیا پاکستان بنا رہے ہیں؟شیری رحمان
وزیراعظم کے معاونین خصوصی اور مشیروں نے اثاثے پبلک کردیے
عبدالرزاق داوَد کے اثاثوں کی مالیت ایک ارب 75کروڑ68 لاکھ ، عبدالحفیظ شیخ کے اثاثوں کی مالیت 29 کروڑ 70لاکھ ہے
وفاقی کابینہ میں18غیر منتخب ارکان شامل
وفاقی کابینہ قومی اور بین الاقوامی امور پر فیصلے کرنے کا اعلیٰ ترین ادارہ ہے۔ کابینہ وزیر اعظم کو مشورے دیتی ہے اور فیصلہ سازی سے پہلے اس پر بحث بھی کرتی ہے