افتخار احمد نے اسد شفیق سے معافی مانگ لی

افتخار احمد نے لاڑکانہ کے کپتان اسد شفیق کو آؤٹ کرنے کے بعد تلخ لہجہ اختیار کیا تھا۔

گورنر سندھ نے گٹر میں گرنے والی بچی کے لواحقین سے معافی مانگ لی

ہماری توجہ نہ ہونے کی وجہ سے بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہو جائے اس سے بڑا ظلم کیا ہوسکتا ہے۔

بھارتی اداکار نے2 سال بعد میڈیا سے معافی مانگ لی

درشن تھوگودیپا نے میڈیا سے ماضی کو بھلانے اور معاملے کو ختم کرنے کی درخواست کی۔

موجودہ اسمبلی تاریخ کی بدترین اسمبلی تھی، شاہد خاقان عباسی

بدترین اسمبلی کا حصہ بننے پر عوام سے معافی مانگتا ہوں۔

فواد چودھری کی معافی مسترد

سابق وفاقی وزیر کو شوکاز نوٹس کا جواب 15 اگست تک جمع کرانے کا حکم دے دیا گیا۔

قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے قیدیوں کی سزا میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

عمران خان 9 مئی کے واقعے پر معافی مانگیں، احسن اقبال

احسن اقبال نے عمران خان سے مذاکرات کو مشروط قرار دے دیا۔

صدام حسین نے معافی کیلئے پیش کردہ امریکی شرائط مسترد کردی تھیں، خلیل الدلیمی کا دعویٰ

پیشکشوں کی بابت خود صدام حسین نے مجھے بتایا تھا، صدام حسین کے دفاع کے سابق سربراہ کا پروگرام میں انکشاف

لیونل میسی نے معافی مانگ لی

میچ کے بعد چھٹی ملی تھی تو سعودی عرب کا دورہ کیا، لیونل میسی

ماریہ بی نے معافی مانگ لی

صارف نے عباسی خاندان کے قبرستان میں فوٹو شوٹ کرنے پر ماریہ بی کے خلاف سخت کارروائی کا بھی اعلان کر دیا۔

شہریار آفریدی نے عدالت میں معافی مانگ لی

اسلام آباد کی مقامی عدالت میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا معاملہ پر کیس کی سماعت ہوئی۔ 

توہین عدالت کیس:عدالت نے رانا شمیم کودوبارہ جواب جمع کرانے کا موقع دے دیا

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی

بغاوت ہے کہاں؟غلط فہمی ہے تو شہباز گل معافی مانگنے کیلیے تیار ہیں، وکیل

شہباز گل کے خلاف بغاوت کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا

مہرین  نے مانگی نا کردہ گناہ کی معافی

مومنہ درید پروڈکشن کا ڈرامہ ’ہم کہاں کے سچے تھے‘ کی کہانی دلچسپ موڑ میں داخل ہوگئی

طالبان نے پنجشیر میں عام معافی کا اعلان کر دیا

ہم حکومت میں توانا اور اچھے لوگوں کو لائیں گے، ترجمان افغان طالبان

پہلے ڈانٹ پھر معافی: نذیر چوہان کو نیا ٹاسک مل گیا

نذیر چوہان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، بیانات پر شرمندگی کا اظہار

بیڈمنٹن کھلاڑی ماہ نور شہزاد کی پٹھانوں سے معافی

انہوں نے اپنے مخالفین پر سخت تنقید کی اور انہیں’پٹھان‘ کہا تھا

وزیراعظم خواتین سے معافی مانگیں، پیپلزپارٹی

وزیراعظم ملک میں خطرناک بیانیے کی بنیاد رکھ رہے، شیری رحمان

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp