چین کا امریکا سے امتیازی تجارتی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
سیمی کنڈکٹرز کی برآمدات پر پابندیوں پر کئی بار تحفظات ظاہر کیے، امریکا جنیوا معاہدے پر عمل کرے: چینی سفارت خانہ
جنگ بندی کیلئے امریکی کردار اور فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر، عالمی رہنماؤں کا مطالبہ
مصری صدر، اقوام متحدہ اور اسپین کے وزیراعظم کا مشرقِ وسطیٰ میں دو ریاستی حل پر زور
آئی ایم ایف کا کرپٹو کرنسی سے متعلق پاکستان سے مطالبہ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی مذاکرات آخری مراحل میں داخل ہو گئے۔
پاکستان نے افغان حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کر دیا
تحقیق کی جائے کالعدم ٹی ٹی پی نے جدید فوجی سامان کیسے حاصل کیا، منیر اکرم
پاکستان کا عالمی عدالت میں فلسطین سے اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ
مغربی کنارے، غزہ، مشرقی بیت المقدس پر اسرائیلی قبضہ غیرقانونی ہے، پاکستان
اسرائیل فلسطین جنگ، روس کا اقوام متحدہ کانفرنس بلانے کا مطالبہ
فلسطینی شہریوں کے ساتھ مسلسل ناانصافی کی جا رہی ہے، روسی وزیر خارجہ
امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنماؤں کے قاتلوں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
سکھ رہنماؤں کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ ہیں، امریکہ
چین کا افغان حکومت سے دہشتگرد گروپوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
افغانستان کو بین الاقوامی برادری سے خارج نہیں کرنا چاہیے۔
پاکستان کا غزہ میں طبی سہولیات پر حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ
بمباری جنگی جرم اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، دفتر خارجہ
آئی ایم ایف کا مختلف شعبوں سے مکمل ٹیکس وصولی کا مطالبہ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا پہلا روز ہوا۔
بیلجیئم کی ڈپٹی وزیر اعظم کا اسرائیل پر پابندی کا مطالبہ
یہ وقت اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا ہے اور بموں کی بارش غیر انسانی ہے، پیٹرا ڈی سٹر
افغانیوں کو وطن واپسی کیلئے وقت دیا جائے، ان کی تذلیل نہ کریں، افغان وزیر اعظم
آپ بیٹھیں اور بتائیں کہ کیا مشکل درپیش ہے اس پر بات کر لیں گے۔
ایران کا اسلامی ممالک سے اسرائیل کو برآمدات روکنے کا مطالبہ
کم از کم اس وقت مسلم ملکوں کو صیہونی ریاست سے معاشی تعاون نہیں کرنا چاہیے، آیت اللہ خامنہ ای
سعودی عرب کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
مسائل کے منصفانہ حل تک خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، سعودی عرب
ملکی تقدیر کے فیصلے ملک سے باہر ہو رہے ہیں، عمران خان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے عمران خان کو لانگ مارچ قافلوں کی سیکیورٹی پر بریف کیا۔
وسیم اکرم نے ایک روزہ میچز ختم کرنے کی تجویز دے دی
موجودہ دور میں زیادہ تر کھلاڑی ٹی 20 اور ٹیسٹ کرکٹ پر فوکس کر رہے ہیں۔
اقوام متحدہ نے یوکرین پر تشدد بند کرنے کا مطالبہ کر دیا
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے بچوں کے اسپتال پر حملے کو "خوفناک" قرار دے دیا۔
25 سال قبل مرنے والے شخص کا دوبارہ زندہ کرنے کا مطالبہ کر دیا
25 سال قبل موت کی وجہ سے شہری کا مختارنامہ بھی غیر مؤثر ہو چکا تھا۔
عالمی مارکیٹ میں پیٹرول سستا، پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع
عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، متن
چین کا پاکستان سے گوادر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ
حکومت پاکستان مجرموں کو سخت سزا دے، چین

