مصطفیٰ کمال کا ایم کیو ایم کو حکومت سے الگ ہونے کا مشورہ 

ایم کیو ایم کبھی بھی حکومت نہیں چھوڑے گی، چیئرمین پی ایس پی

اٹھارویں ترمیم کے ذریعے وزیراعلیٰ ڈکٹیٹر بن گئے ہیں، مصطفیٰ کمال

وزیر اعظم عمران خان صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کریں، سربراہ پاک سرزمین پارٹی

خالد مقبول صدیقی نے بھارت جاکر پاکستانی پاسپورٹ پھاڑدیا تھا، مصطفی کمال

را ایجنٹ بتا رہے ہیں کہ بھارت ہمیں خالد مقبول صدیقی لے کر گئے، چیئرمین پی ایس پی

عوام ملک کو چلانے والوں سے مایوس ہیں، مصطفیٰ کمال

ڈھائی سال پہلے تبدیلی کے نام پر حکومت آئی، ڈھائی سال بعد بھی انہیں یقین نہیں کہ وہ حکمران بن گئے ہیں، سربراہ پی ایس پی

عوام کے نام پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ ہو رہی ہے، مصطفیٰ کمال

حکومت بچانے، گرانے کے چکر میں عوام پس رہے ہیں، چیئرمین پی ایس پی

پی ڈی ایم جلسے میں کراچی کے مسائل پر بات نہیں ہوئی، مصطفیٰ کمال

پیپلز پارٹی کے رہنما گزشتہ روز ایسے تقریر کر رہے تھے جیسے وہ کبھی حکومت میں نہیں رہے، سربراہ پی ایس پی

آپ استعفیٰ دیں حکومت ختم ہوجائے گی، مصطفیٰ کمال

یہ ملک آٹو پر چل رہا ہے۔ کسی کو اسکولوں، اسپتالوں اور پینے کےصاف پانی کی فکر نہیںسربراہ پاک سرزمین

ایم کیو ایم والے صوبہ تو کیا ایک گلی الگ نہیں کرسکتے، مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم کے بیانات سے پاکستان پیپلزپارٹی فائدہ اٹھاتی ہے، سربراہ پی ایس پی

موجودہ نظام ناکام ہو گیا، اب اچھائی کی کوئی امید نہیں: مصطفیٰ کمال

پاکستان میں سارا نظام درہم  برہم ہے اور کچھ بھی صحیح نہیں ہو رہا ہے۔ سربراہ پی ایس پی

ٹاپ اسٹوریز