زرداری کی وجہ سے عمران خان کی حکومت چل رہی تھی، مصطفیٰ کمال
وزیر اعلیٰ سندھ کو جو پیسے ملے ہیں اس کا سوال کرتے رہیں گے، سربراہ پاک سرزمین پارٹی
پی ایس پی کا بلدیاتی قانون کیخلاف دھرنا: حکومت سندھ کا رابطہ
سید ناصر حسین شاہ اور بیرسٹر مرتضیٰ وہاب دھرنے میں پہنچ رہے ہیں، ترجمان
سارے سیاستدانوں کی کرپشن ایک طرف، عمران خان اکیلے بھاری ہیں، فضل الرحمان
عمران خان کا پورا ٹبر چور ہے، کچی گولیوں کی سیاست نہیں کھیلتے
بلاول بھٹو صاحب! آپ کے بڑوں کو ملک توڑنے کی عادت پڑ گئی ہے، مصطفیٰ کمال
30 جنوری 2022 کو تبت سینٹر کراچی میں جمع ہو کر وزیراعلیٰ ہاؤس جانا ہے، سربراہ پی ایس پی کا جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب
پی ٹی آئی والے موسمی مینڈک، مصطفیٰ کمال مسٹر خواہ مخواہ ہیں: عبدالقادر پٹیل
بلاول بھٹو پر تنقید کرنے والے سیاسی بونے اپنا قد بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پیپلز پارٹی نے سندھ میں تعلیم کا نظام تباہ کردیا، مصطفیٰ کمال
پاکستان کے لیے اس وقت بہت بڑے چیلنجز سامنے آئے گے، سربراہ پاک سر زمین پارٹی
مصطفیٰ کمال کا پیپلز پارٹی کیخلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان
غیر منتخب شخص کو کراچی کا ایڈمنسٹریٹر تعینات کیا گیا ہے، چیئرمین پی ایس پی
ریاست 2 فیصد مراعات یافتہ طبقے کے بجائے عوام سے براہ راست بات کرے، مصطفیٰ کمال
بلوچستان کی عوام میں ہر طرف محرومی اور مایوسی ہے، ہر گزرتے دن کے ساتھ بلوچستان کے حالات خراب ہو رہے ہیں، رہنما پی ایس پی
کیا عمران خان کی حمایت پر ایم کیو ایم کو بچایا جا رہا ہے ؟ مصطفی کمال
متنازع مردم شماری کو قانونی قرار نہیں دیا جا سکتا، چیئرمین پاک سرزمین پارٹی
مردم شماری کے مسئلے پر کراچی کے شہریوں کے ساتھ ہیں، جمال صدیقی
مصطفیٰ کمال کے ڈراموں سے کراچی کے لوگ واقف ہیں، پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی