خیبرپختونخوا : کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق، 157 متاثر
صوبے میں کورونا وائرس کےمصدقہ کیسز کی تعداد 32 ہزار 243 ہو گئی ہے جبکہ وبا سے اموات کی تعداد 1147 تک پہنچ چکی ہے۔