بھارتی میڈیا دیکھ کر لگتا ہے کہ دہلی کا سقوط ہو گیا ہے، معید یوسف
بھارت میں صف ماتم بچھا ہوا ہے، شیخ رشید احمد
کابل پر توقع سے پہلے قبضہ ہو گیا،پاکستان کسی کی ہار جیت پر بات نہیں کرتا، معید یوسف
بھارت کو سانپ سونگھ گیا،دہلی میں مکمل سناٹاہے
بھارت نے افغانستان کو پاکستان کیخلاف دہشت گردی کا گڑھ بنا رکھا ہے، معید یوسف
بھارت کی جانب سے علاقائی امن کو خراب کرنے کے لئے تخریب کاری کے ثبوت موجود ہیں۔
پاکستان کی جیو اکنامک پوزیشن بہترین ہے، دنیا نظرانداز نہیں کرسکتی: معید یوسف
سینیٹ الیکشن کے بعد ہمیں ایوان بالا میں اکثریت مل جائے گی، سینیٹر فیصل جاوید کی ہم نیوز اسپیشل ٹرانسمیشن میں گفتگو
عالمی برادری اور بین الاقوامی ادارے مسئلہ کشمیر حل کرائیں، معید یوسف
بین الاقوامی تنظیموں نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی تصدیق کی ہے،معید یوسف
بھارت کے 5اگست کے اقدامات مسترد،کوئی قبول نہیں کرےگا، شاہ محمود
شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ یہ دورہ کشمیریوں کیساتھ اظہاریکجہتی کرنے کیلئے ہے
باہر سے آنے والے ہوٹل کے سات دن کے اخراجات دیں گے، معید یوسف
بیرون ملک سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو قرنطینہ میں رکھنا ضروری ہے، مشیر قومی سلامتی امور
امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن برطرف
جان بولٹن کا استعفی اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے جان بولٹن کو برطرف کرنے کا اعلان کیا۔
کشمیر کی خصوصی حیثیت کیسے ختم ہوئی؟ اندرونی کہانی
مقبوضہ وادی کشمیر کی جداگانہ حیثیت کا خاتمہ بی جے پی کے ایجنڈے میں شروع سے شامل تھا
واشنگٹن اور تہران کے درمیان پیغام رسانی: دونوں کا سخت مؤقف
امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں اپنا جنگی بحری بیڑا تعینات کیا تو تہران نے جواد ظریف کے دورہ روس اور شمالی کوریا کا اعلان کرکے واشنگٹن کو پیغام بھیج دیا۔