وزیراعظم کے معاونین خصوصی اور مشیروں نے اثاثے پبلک کردیے
عبدالرزاق داوَد کے اثاثوں کی مالیت ایک ارب 75کروڑ68 لاکھ ، عبدالحفیظ شیخ کے اثاثوں کی مالیت 29 کروڑ 70لاکھ ہے