پولیس نے نشوا مقدمہ سے دارالصحت کے مالک کا نام نکال دیا
نشوا کیس میں پولیس نے دارالصحت اسپتال گلستان جوہر کراچی کے مالک عامر چشتی اورعلی فرحان سمیت دیگر کا نام نکال کر آغا معیز اور ثوبیہ کو قصوروار ٹھہرا دیا۔