شہبازشریف فیملی کیخلاف مشتاق چینی کابیان سامنے آگیا
مجھےکہا گیا سلمان شہبازکے60کروڑ کو بلیک سے وائٹ منی میں منتقل کرنا ہے، وعدہ معاف گواہ
شہباز شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ کی ضمانت منظور
مشتاق چینی کی درخواست ضمانت 5،5لاکھ روپے کے 2مچلکوں کے عوض منظور کی گئی ہے۔
شریف خاندان کے متعلق مشتاق چینی کے تہلکہ خیز انکشافات
حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے مشتاق چینی نے اپنے گناہ کا احساس وہنے کے بعد معافی مانگ لی ہے۔
شہباز شریف خاندان کا مبینہ فرنٹ مین وعدہ معاف گواہ بن گیا
نیب حکام مشتاق چینی کو جلد احتساب عدالت میں بطور وعدہ معاف گواہ پیش کریں گے۔
شریف فیملی کا مبینہ فرنٹ مین 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
لاہور: شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اہم پیش رفت