سعید انور نے دین اسلام سے تعلق کی وجہ سے کرکٹ سے دوری اختیار کی، مشتاق احمد
معروف اوپنر نے کہا کہ شہریار صاحب کا شکریہ ادا کرنا لیکن میں بڑی مشکل سے اس دنیا سے نکلا ہوں، سابق لیگ اسپنر
مشتاق احمد کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
سابق کرکٹر نے بیٹی کا نکاح خود پڑھایا، نکاح کی محفل کا انعقاد لاہور کے علاقے کینٹ کی مقامی مسجد میں ہوا
بغیر اجازت احتجاج : سابق سینیٹر مشتاق احمد کو حراست میں لے لیا گیا
سابق سینیٹر ایکسپریس چوک پر غزہ بچاؤ مہم کے سلسلے میں پہنچے تھے
بابر اعظم کو کرکٹ سے وقفہ لینے کا مشورہ
ہم چھوٹی چھوٹی کامیابیوں کے پیچھے بڑی چیز ہار جاتے ہیں، مشتاق احمد
92 ورلڈ کپ فتح پر گورے پوچھتے تھے، یہ ’’رمضان‘‘ کون ہے؟، مشتاق احمد
ماہ رمضان کی برکات 92 ورلڈکپ جیت میں شامل حال تھیں
حکومت سینیٹ میں پھر کامیاب: اوگرا ترمیمی بل منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
اوگرا کو قیمت میں اضافے کا اختیار دیدیا ہے، شبلی فراز: بل کو منظور کرانے پر خود سے شرمندہ ہوں، رضا ربانی کا سینیٹ میں اظہار خیال
افغانستان کی بہادر عوام کو ہماری مدد کی ضرورت ہے، محمد رضوان
افغان عوام کو غذا، رہائش، گرم کپڑے اور ادویات وغیرہ کی ضرورت ہے، قومی کرکٹر
جبراً قانون سازی قبول نہیں، سپریم کورٹ جائیں گے، کلبھوشن کو این آر او دیدیا: اپوزیشن
حکومت جبرکا راستہ اپنائے گی تو اس کا جواب جبر سے ہی دیا جائے گا، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے رہنماؤں کا خطاب
ٹرانسجینڈرز : حقوق کے تحقظ سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں پیش
شخص کی خود تصور کردہ صنفی شناخت کی بجائے میڈیکل بورڈ کی رائے پر رجسٹریشن کی جائے، ترمیمی بل میں تجویز
کوہلی ٹی 20 کرکٹ سے بھی ریٹائر ہو جائیں گے، مشتاق احمد
بھارتی ٹیم میں ایک ممبئی گروپ اور دوسرا دہلی گروپ ہے۔ سابق کرکٹر