جسٹس مسرت ہلالی بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت صدرنے تعیناتی کی منظوری دی
مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی پہلی قائم مقام خاتون چیف جسٹس بن گئیں
گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے مسرت ہلالی سے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ حلف لیا