مسجد نبویؐ میں 120 ممالک کے 4 ہزار متعکفین کیلئے خصوصی انتظامات

طبی ، افطار ، عشائیہ اور سحری کی فراہمی، موبائل چارجنگ اسٹیشنز کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کا آغاز 5 مارچ سے ہو گا

اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے والے خواہشمند حضرات اتھارٹی پورٹل پر کوائف رجسٹر کرا سکتے ہیں

روضہ رسول اللہﷺ پر حاضری کیلئے سال بھر انتظار کی عائد شرط ختم

زائرین نسک موبائل ایپ کے ذریعے ہر 20 منٹ بعد نیا اجازت نامہ حاصل کر سکتے ہیں

رمضان کا پہلا عشرہ ، 98 لاکھ زائرین کی مسجد نبویؐ آمد، ساڑھے 7 لاکھ کی روضہ رسولﷺ پر حاضری

زائرین کی اتنی بڑی تعداد کا استقبال اعلیٰ معیاری سہولیات کے ساتھ کیا گیا ، جنرل اتھارٹی

زائرین اور روزہ داروں کی خدمت ، مسجد نبویؐ میں 3 ہزار اضافی عملہ تعینات

روزانہ 4 لاکھ لیٹر زم زم فراہم ، مسجد کو ہمہ وقت معطر رکھا جائے گا ، انتظامی حکام

ایک ہفتے میں 40 لاکھ سے زائد افراد نے روضہ رسولؐ کی زیارت کا شرف حاصل کیا

زائرین کیلئے سکیورٹی، سروس، صحت اور رضاکار حکام کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، انتظامیہ مسجد نبویؐ

مسجد نبوی کے سابق امام شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کرگئے

شیخ محمد بن خلیل القاری کا تعلق مظفرآباد، آزاد کشمیر سے تھا۔

مسجد نبویؐ میں چہل قدمی کرتے ہوئے وائرل ہونے والے بزرگ کو سعودی شہزادے نے بلا لیا

قادر بخش مری اپنے بیٹے علی حان کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہو گئے

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

29ویں شب، مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ، ختم قرآن کی دعا میں لاکھوں افراد کی شرکت

شیخ عبدالرحٰمن السدیس کی سعودی عرب سمیت پوری امت مسلمہ کے لئے خصوصی دعائیں

ٹاپ اسٹوریز