مستونگ و گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی
مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3مبینہ حملہ آور مارے گئے
مارے جانے والے حملہ آور متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
سانحہ مستونگ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 60 تک جاپہنچی
18 زخمی سی ایم ایچ اور سول ہسپتال کوئٹہ میں زیر علاج ہیں۔
سانحہ مستونگ، اتحاد اہلسنت کی اپیل پر کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
شہر بھر کی تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند رہیں گے
بلوچستان، مستونگ میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہوگئی
جاں بحق ہونے والوں میں ڈی ایس پی بھی شامل ہے، ڈی ایچ او
مارنے والوں سے بچانے والا زیادہ طاقتور ہے، حافظ حمد اللہ
قیام پاکستان سے اب تک ہمارے پاس شہادتوں کی لمبی فہرست ہے
مستونگ میں فائرنگ، پیپلز پارٹی رہنما سمیت 4 افراد جاں بحق
دہشت گردی کے واقعے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔
مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک
کالعدم تنظیم کے زیر استعمال کیمپ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا
مستونگ: ٹریف حادثے میں چھ جاں بحق، 15 زخمی
حادثہ چمن ہوٹل واقع مستونگ روڈ کے قریب اس وقت پیش آیا جب مزدا ٹرک اور مسافر کوچ کے درمیان خوفناک تصادم ہوگیا۔
مستونگ: ہائی اسکول کی 150 طالبات الرجی کا شکار
طالبات اور اساتذہ کو سانس میں رکاوٹ اور تیز کانسی کاسلسلہ شروع ہوا تھا جس کے باعث بعض کی حالت غیر ہوگئی