مستونگ میں ٹریک پر دھماکا ، جعفر ایکسپریس کا انجن اور 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئے

جانی نقصان نہیں ہوا ، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

مستونگ میں بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکا ، 3 اہلکار شہید ، 16 زخمی

اہلکاروں کو دشت روڈ پر موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد سے نشانہ بنایا گیا ، زخمی اسپتال منتقل

مستونگ دھماکے کے مزید 3 زخمی چل بسے ، ہلاکتوں کی تعداد 55 ہو گئی

حملہ آور کی شناخت کیلئے نادرا سے رابطہ ، علاقے کی جیو فینسنگ بھی کروائی جا رہی ہے ، ترجمان سی ٹی ڈی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp