معیشت ٹھیک ہوسکتی ہے، زندگی نہیں لوٹائی جاسکتی،بلاول

 عوام کے جان ومال اورصحت کی ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہے، چیئرمین پی پی

سپریم کورٹ کو زکوٰۃ کی تقسیم پر تحفظات،اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے طلب

بینچ کے سربراہ نے ریمارکس دیے کہ زکوٰۃ کا پیسہ عملے کی تنخواہ پر نہ لگایا جائے، پیسے سے ٹی اے ڈی اے پر نہیں بلکہ اصل لوگوں پر خرچ ہوں۔ اس پیسے سے دفتری امور نہیں چلائے جا سکتے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز، افسران کا وزیراعظم کورونا فنڈ میں عطیات دینےکا اعلان

تمام ججزاپنی تنخواہ سے ایک، ایک لاکھ روپے جبکہ تمام افسران 2 دن کی تنخواہ فنڈ میں دیں گے

مستحقین میں راشن کی تقسیم سےمتعلق اصول وضوابط جاری

مستحقین کو کم سے کم 15 اور زیادہ سے زیادہ 30 دن کا راشن دیا جائے گا، محکمہ داخلہ

سندھ میں راشن کی تقسیم، نوٹی فکیشن کا اجرا

رش لگنے یا مجمع جمع ہونے کی صورت میں راشن تقسیم نہیں کیا جائے گا، کمشنر کراچی کا نوٹی فکیشن

ٹاپ اسٹوریز