منڈی بہاؤالدین: دریامیں کشتی الٹ گئی،خواتین اور بچوں سمیت 6افراد جاں بحق
کشتی میں موٹر سائیکل اور گاڑی کو دریا پار کرنے کے دوران حادثہ پیش آیا
ریلوے نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا
ریلوے کرایوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہو گا۔
بنگلہ دیش میں ٹرین حادثہ، 17 افراد جاں بحق
ٹرین حادثے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
موٹروے پر سفر کرنے والوں کیلئے نئی ہدایات جاری
بس اڈوں کے انچارجز سے اڈوں اور مسافروں کی تفصیلات اکٹھی کی جائیں گی۔
پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا، اطلاق کل سے ہو گا
نوٹی فکیشن کے تحت تمام مسافر ٹرینوں اور شٹل ایکسپریس کے کرایوں میں دس فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے 20مسافروں کو جہاز سے اترنے کی ہدایت
وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے طیارہ ٹیک آف نہیں کرسکتا، مسافروں کو اترنا ہوگا، پائلٹ کا اعلان
نواب شاہ: مسافر بسیں ٹکرا گئیں، 6 افراد جاں بحق، 45 سے زائد زخمی
ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
پی آئی نے عید پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا
کرایوں میں کمی کا اعلان عیدالفطر کے 2 دن کیلئے کیا گیا ہے۔
سعودی عرب جانے والے مسافروں اور ایئر لائنز کیلئے نئی ایڈوائزری جاری
ہدایات پرعمل درآمد نہ کرنے والی ایئر لائنز کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہو گی، گاگا کا انتباہ
چین میں مسافروں کے لیے قرنطینہ کی شرط ختم
اگلے 40 روز میں دو ارب سے زائد لوگ سفر کریں گے