حب، مسافر کوچ اور 2 پک اپ گاڑیوں میں تصادم، 9 افراد جاں بحق

کوچ کوئٹہ سے کراچی اور دونوں پک اپ گاڑیاں کراچی سے خضدار جا رہی تھیں

مورو، مسافر کوچ اور کار میں تصادم، 8 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

جاں بحق افراد کی نعشوں اور زخمی ہونے والوں کو سول اسپتال مورو اور نواب شاہ کے اسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

مظفر آباد میں کوچ کھائی میں گرنے سے6 افراد جاں بحق

مسافر کوچ رحیم کوٹ کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری

نوری آباد: مسافر کوچ میں آتشزدگی، 18افراد جاں بحق، 8 بچے اور 9 خواتین شامل

کراچی سے خیرپور ناتھن شاہ جانے والی مسافر کوچ میں سوار تمام افراد سیلاب متاثرین تھے، ڈی ایس پی نوری آباد

سکھر: مسافر کوچ الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق، 30 زخمی

زخمی مسافروں کو علاج معالجے کے لیے روہڑی، پنوں عاقل اور سکھر کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

لسبیلہ:مسافر کوچ الٹنے سے14 افراد جاں بحق

جاں بحق اور زخمیوں میں مرد، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں

لسبیلہ: مسافر کوچ الٹنے سے 8 افراد جاں بحق

حادثے میں 15 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، ریسکیو ذرائع

مردان: مسافر کوچ کو حادثہ، 17 زخمی

حادثہ مردان میں ولی انٹر چینج کے قریب پیش آیا ہے۔

پنوں عاقل: مسافر کوچ اور کار الٹنے سے خاتون جاں بحق، متعدد زخمی

زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

مکران: مسافر کوچ کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق

مسافر کوچ اورماڑہ سے کراچی جارہی تھی کہ بدقسمتی سے بزی لک کے قریب بریک فیل ہونے سے گہری کھائی میں جا گری۔

نوشہرو فیروز: مسافر کوچ الٹنے سے تین جاں بحق ،20 زخمی

حادثے کی وجہ اب تک کی تحقیات کے مطابق ڈرائیور کو نیند آجانا سامنے آئی ہے تاہم اس ضمن میں مزید تفتیش و تحقیق کے بعد ہی حتمی طور پر کچھ کہنا ممکن ہو گا۔

کرک کے قریب کوچ میں آگ لگ گئی، 12 مسافر جاں بحق

حادثے کا شکار ہونے والی مسافر کوچ ڈیرہ اسماعیل خان سے پشاور جا رہی تھی۔

چوروں نے بھاگنے کی کوشش کی تو عوام کو کال دیں گے، شیخ رشید

 اپوزیشن یہ سازش کررہی ہے کہ کہ ہمارا بندہ بھی نہ ہو اور شیخ رشید کو بھی نہ لو۔

حب: مسافر کوچ، آئل ٹینکر میں تصادم، 20 افراد جاں بحق

مسافر بس میں لوگوں کی بڑی تعداد پھنسی ہوئی ہے جنہیں نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

نواب شاہ میں ٹریفک حادثہ، گیارہ افراد جاں بحق

نواب شاہ: خوفناک ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت گیارہ افراد جاں بحق جبکہ 38  شدید زخمی ہو گئے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp