اب پاکستان میں تمام تبدیلیاں پشاور سے آتی ہیں، مزمل اسلم

ہمارے دفاتر سے اب پنجاب والے پوچھ رہے ہیں کہ کیسے ہم نے معیشت کو بہتر کیا، قرض اتارنے کےلیے الگ سسٹم شروع کیا۔

پاکستان کی سستی ترین بجلی خیبر پختونخوا پیدا کرے گا،فی یونٹ 6 روپے میں پڑے گا،مشیر خزانہ کے پی

بجٹ قاتلانہ ہے اس سے زیادہ بدنام بجٹ کوئی اور نہ ہوگا،میں گزارش کروں گا باقی صوبے بھی اپنی کارکردگی دکھائیں، مزمل اسلم

ہائرایجوکیشن کا بجٹ کم کرنے سے یونیورسٹیاں دیوالیہ ہوجائیں گی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

حسن اقبال تعلیم پر ویسے تو طویل لیکچر دیتے ہیں مگر اب قوم کو اعلی تعلیم سے محروم کرنے پر تلے ہیں،مزمل اسلم

نالائقوں کی حکومت آگئی، معاملہ بگاڑ دیا : مزمل اسلم

ہم نے 15 روپے پیٹرول پر اور 25 روپے ڈیزل پر سبسڈی دی، پی ٹی آئی ترجمان برائے معاشی امور کی ہم نیوز کے پروگرام ’ پاکستان کا سوال‘ میں گفتگو

ماضی کی حکومتوں نے اسٹیٹ بینک کی خود مختاری پر دستخط کیے، مزمل اسلم کا دعویٰ

گورنر اسٹیٹ بینک کو کس طرح لگانا ہے؟ اس کا طریقہ ہم نے طے کیا، ترجمان وفاقی وزارت خزانہ

’پہلی تاریخ کو پیٹرول سے متعلق اچھی خبر ملے گی‘

 آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ہم نے 5 روپے فی لیٹر پیٹرول سستا کیا ہے جب کہ ہم نے پیٹرولیم لیوی بھی کم کردی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز