مریم نواز کا مزدوروں کو ایک ہزار 224 فلیٹس بلا قیمت دینے کا اعلان

وزیراعلی کا محکمہ لیبر میں اصلاحات، آکوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ اور کم از کم اجرت کے قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

ملک میں مزدور کی اوسط یومیہ اجرت 1134 روپے ہے، ادارہ شماریات

سب سے زیادہ یومیہ اجرت جڑواں شہروں میں 1500 روپے جبکہ سب سے کم لاڑکانہ میں 800 روپے ہے

خیبرپختونخوا، مزدور کی کم سے کم اجرت 32  ہزارکرنے کی منظوری دے دی گئی

وزیراعلیٰ محمد اعظم خان کی زیر صدارت اجلاس، دس نکاتی ایجنڈے پر غور

مزدوروں کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 35 ہزار روپے کی جائے، آصف زرداری

تنخواہ بڑھانے سے مزدوروں و محنت کشوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہوں گی، سابق صدر پاکستان کی حکومت کو تجویز

پنجاب میں بھی مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر

مزدور کی ماہانہ کم از کم اجرت میں اضافے کا اطلاق رواں سال یکم جولائی سے ہو گا۔

خیبرپختونخوا: مزدور کی اجرت میں پانچ ہزار روپے کا اضافہ

مہنگائی کے اس دور میں مزدور کیلئے زندگی مشکل ہوگئی ہے۔

ہرنائی میں مزدوروں کے کیمپ پردہشتگردوں کا حملہ، ایک مزدور جاں بحق،7 لاپتہ

مزدور ہرنائی کوئٹہ روڈ کی تعمیرانی کمپنی کےلیے کام کرتے تھے

سونے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کے درمیان جھڑپیں، تقریبا 100 افراد ہلاک

اس علاقے میں  سونے کی کانوں میں غیرسرکاری طور پر کان کنی کی جاتی ہے

کویت: زیر تعمیر ایئرپورٹ کی زمین دھنس گئی، دو مزدور جاں بحق، ایک زخمی

تمام متعلقہ ادارے اور فائر بریگیڈ فورس جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں اور انہوں نے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز