تعمیراتی سیکٹر کو مراعات دینے سے روزگار بڑھے گا، وزیراعظم
کورونا وائرس سے مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور وہ زیادہ توجہ کا طالب ہے، عمران خان
وزیراعظم کا مزدور طبقے کے لیے 200 ارب روپے کے معاشی پیکج کا اعلان
مزدور طبقے کیلئے200 ارب روپے مختص کر رہے ہیں، ہر خاندان کو 4 ماہ ماہانہ تین ہزار روپے امداد دی جائےگی۔
وفاقی حکومت جلد پیکج کا اعلان کرے گی، گورنر سندھ
لاک ڈاؤن کی وجہ سے انڈسٹری کو نقصان ہوگا اور مزدور طبقے کی مالی مشکلات بڑھ جائیں گی، وفد کی گزارشات