مزدوروں کے عالمی دن سے بے نیاز ریڑھی بان 

عباس حیدر  بھی مزدوروں کے عالمی دن سے بے نیاز اپنا اور بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے محنت کرنے پر مجبور ہے۔

یکم مئی: مزدوروں کا عالمی دن

یکم مئی کو مزدوروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جاتا ہے، ان کی داد رسی کی جاتی ہے اور ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا جاتا ہے

ٹاپ اسٹوریز