سبی: مسافر ویگن اور مزدا کے درمیان تصادم ، 11 افراد جاں بحق
تیز رفتاری کی وجہ مسافر ویگن اور مزدا کی آپس میں ٹکر ہوئی۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہے۔
انڈس ہائی وے پرکوچ اورمزدا میں تصادم: تین جاں بحق 10زخمی
حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے جامشورو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔