ملک بھر کے مزارات ہمارا تاریخی ورثہ ہیں، وزیر اعظم
مذہبی سیاحت کے فروغ سے متعلق مقامات کی بحالی و تحفظ اہم ہے، عمران خان
سندھ: تمام مزارات و درگاہیں کھل گئیں
محکمہ اوقاف سندھ کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامے کے تحت 50 سال سے زائد اور 14 سال سے کم عمر بچوں کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔
سندھ میں تمام مزارات کھولنے کا اعلان
محکمہ اوقاف کے مطابق زائرین کیلئے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے
اسلام آباد: انتظامیہ نے تمام مزارات کھولنے کی اجازت دے دی
مزارات میں حکومتی ہدایات اورایس اوپیز پرعملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، نوٹیفکیشن
لاہور: مارکیٹوں کے اوقات کار میں تبدیلی، نوٹی فکیشن جاری
تمام مارکیٹیں صبح 9 بجے سے شب دس بجے تک کے درمیانی عرصے میں کھلی رہیں گی۔
پنجاب میں ایس او پیز کے تحت مزارات کھولنے کا فیصلہ
وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ مزارات پر ایس او پیز کے تحت اقدامات کئے جائیں
کورونا: پنجاب میں تمام مزارات کی بندش کا فیصلہ
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبے کے تمام مزارات کو آئندہ تین ہفتے تک بند رکھنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
ملک بھر میں شب معراج عقیدت و احترام سے منائی گئی
فرزندان توحید نے خالق حقیقی کے حضور سجدہ ریز ہو کراس کی کبریائی و بڑائی بیان کی، خصوصی نوافل ادا کیے، درود و وظائف کا اہتمام کیا اور ذکر کی محافل میں شرکت کی۔