کراچی: عوام کا ڈاکوؤں پر تشدد، 5 ڈاکو مارے گئے

شہروز اس سے قبل بھی تین چار بار ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ چکا تھا، والد

اسرائیل کو تسلیم کرنا مزاحمت چھوڑ کر ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے، ایرانی صدر

اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں نے شکست خوردہ گھوڑے پر پیسے لگا دیئے ہیں۔

روس کے 9 ہزار فوجی مار دیئے، یوکرین کے صدر کا دعویٰ

ہم اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ولادیمیر زیلنسکی

اینٹی بائیوٹکس کے بے دریغ استعمال کیخلاف آگاہی مہم

اینٹی بائیوٹک ادویات کا غلط اور بے دریغ استعمال نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں اور ماحول کے لئےبھی خطرناک صورت حال اختیار کرتا جا رہا ہے

انکار کیا تو کامیابی سے کوئی نہیں روک سکتا، مریم نواز

ہمیں ہمارے لیڈر سے علیحدہ نہیں کر سکتے اور نہ ہی جماعت کو توڑ سکتے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

پنجشیر: طالبان اور مزاحمتی فورس کے درمیان جھڑپیں

پنجشیر کا مواصلاتی رابطہ منقطع کردیا گیا ہے۔

کابل: طالبان مزاحمت کے بعد قندھار میں داخل ہو گئے

تخار کے دارالحکومت طلوقان پر بھی قبضے کے لیے شدید لڑائی جاری ہے۔

کراچی: نوجوان نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی، ملزم گرفتار

ڈاکوؤں کے سات گتم گتھا کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی۔

ایک ماہ میں چینی کی قیمت 31 روپے فی کلو کم ہوئی، اسد عمر

حکومت نیک نیت اور باہمت ہو تو آخرکار کامیاب ہوتی ہے، وفاقی وزیر

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

دوسرے مرحلے میں گجرنالے کے اطراف مکانوں کو مسمار کیا جائے گا۔

ان ہاؤس تبدیلی کی مخالفت کریں گے، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ چوروں اور لٹیروں کو پکڑنے کے دعویدار وزیر اعظم آج بے بس دکھائی دیتے ہیں۔

مرغی کا کم پکا گوشت انسانی صحت کے لیے خطرناک قرار

جرمن واچ نے خبردار کیا ہے کہ مرغی کے سستے گوشت میں اینٹی بائیوٹک کے خلاف مزاحمت پیدا کرنے والے بیکٹریاز کی موجودگی انسانی زندگی کے لیے خطرناک ہے۔

کراچی: بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن

ترجمان کے الیکٹرک نے واضح کیا ہے کہ کرمنل امینڈمنٹ ایکٹ 2016 کے تحت سات سال قید اور 60 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp