مری میں سیاحوں کے لیے 13 سہولت مراکز قائم

برفباری کے آغاز کے ساتھ ہی ملک بھر سے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

مری کے جنگلات میں چیتے کی لمبی چھلانگ، ویڈیو وائرل

مری کے جنگلات میں سامنے آنے والی ویڈیو محکمہ وائلڈ لائف کے کارکن نے بنائی۔

مری ، نتھیا گلی میں برفباری ،مسافروں کیلئے ایڈوائزری جاری

کسی بھی ایمر جنسی کی صورت میں ریسکو 1122 پر رابطہ کریں

مری ایکسپریس وے حادثہ، مسافر بس الٹنے سے 28 افراد زخمی

موٹروے پولیس نے بتایا کہ مری بس حادثہ صبح 4 بجے ظفر موڑ کے قریب پیش آیا۔

بھارہ کہو بائی پاس سے مری کا سفر 50 منٹ میں مکمل ہوگا، لیگی رہنما ذیشان ملک

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارہ کہو بائی پاس اسلام آباد کا افتتاح کردیا۔

آج رات سے 22 جولائی تک ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

مون سون ہوائیں آج رات ملک میں داخل ہوں گی، 19 جولائی کو شدت اختیار کریں گی

مری، تیندوا آبادی میں گھس گیا، جانوروں پر حملہ، علاقے میں خوف و ہراس

محکمہ وائلڈ لائف کو اطلاع دی لیکن اس کے اہلکار موقع پر نہیں پہنچے، علاقہ مکینوں کا الزام

مری میں بدترین ٹریفک جام، ہزاروں سیاح سڑکوں پہ در بدر، انتظامیہ مکمل ناکام

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سیاحوں کی مشکلات کا نوٹس لے لیا، کمشنر راولپنڈی کو مری پہنچنے کی ہدایت کردی۔

مری میں اس وقت مجموعی طور پر 4 ہزار 500 گاڑیاں موجود ہیں، سی ٹی او راولپنڈی

سیاح مری آنے سے پہلے ٹریفک اور موسم کی صورتحال کو مد نظر رکھیں

عید کے دوران 2 لاکھ سیاحوں نے شمالی علاقہ جات کا رخ کیا

اٹھارہ ہزار سے زائد گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں

ٹاپ اسٹوریز