ملکہ کوہسار مری میں 8.5 انچ تک ریکارڈ برفباری، سردی کی شدت بڑھ گئی
اس دوران 4 ہزار گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں اور 18 سو سے زائد آؤٹ ہوئیں
مری، گلیات کیلئے پی ڈی ایم اے موسمیاتی الرٹ جاری
رواں ہفتہ موسم سخت سرد ، خشک رہے گا، جمعرات سے اتوار بارش اور برفباری متوقع ہے