ملکہ کوہسار مری میں 8.5 انچ تک ریکارڈ برفباری، سردی کی شدت بڑھ گئی

اس دوران 4 ہزار گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں اور 18 سو سے زائد آؤٹ ہوئیں

مری: ایکسپریس وے پر شدید برف باری کے باعث ٹریفک کا داخلہ بند

ق پھلگران ٹال پلازہ سے مری جانے والی ٹریفک کا داخلہ بند کیا گیا ہے تاہم مقامی آبادی اور ایمرجنسی ٹریفک کے لیے این 75 کھلی رہی گی۔

مری میں پھنسے افراد کو سرکاری ریسٹ ہاؤسز، ہوٹلز میں پہنچا دیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب

کل رات تک مری میں 33 ہزار745 گاڑیاں موجود تھیں جن میں سے 33ہزار 373 گاڑیوں کا انخلا ہو چکا جب کہ ایکسپریس وے مکمل طور پرکلیئر ہے۔

ٹاپ اسٹوریز