شوبز انڈسٹری کی خواتین کو اب بھی ناپسندیدگی سے دیکھا جاتا ہے، مریم نفیس
معاشرہ خواتین کے کام کو غلط سمجھتا ہے، شوبز میں تعلیم یافتہ اور باعزت لوگ شامل ہیں، اداکارہ
اداکارہ مریم نفیس کا ذاتی سوال پرسوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب
"کیا آپ دائی ہیں؟" دوسرا بچہ کب؟ جیسے سوال پراداکارہ برہم
زندگی میں ہرچیزکا صحیح وقت اللہ پاک دیتے ہیں، مریم نفیس
مجھے بچے بہت پسند ہیں لیکن خود ماں بننا آسان نہیں ہوتا، اداکارہ
عمر کی پروا کئے بغیر شادی کرلینی چاہیے، مریم نفیس
شوبز انڈسٹری میں ایک دوسرے سے مخلص دوستی والی کوئی بات نہیں
بیٹیوں پر لاگو اصول بیٹوں کیلئے بھی ہونے چاہئیں، مریم نفیس
لڑکے ہمارے معاشرے میں اکیلے کیا نیم برہنہ بھی پھریں تو انہیں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا اور نہ کہے گا، اداکارہ
مریم نفیس کا خلیل قمر کا لکھا ہوا ڈرامہ نہ کرنے کا اعلان
ان کے کچھ خیالات میرے خیالات سے مطابقت نہیں رکھتے، اداکارہ
مرد ایک سے زیادہ بیویوں کیساتھ انصاف نہیں کر سکتا، مریم نفیس
میں اس بات کا احترام کرتی ہوں کہ اسلام مرد کو چار شادیوں کی اجازت دیتا ہے، اداکارہ
مریم نفیس کو بولڈ لباس پہننے پرمداحوں نے مکمل لباس پہننے کی تلقین کردی
مسلمان عورتوں کو جسم ڈھانپنے والا مکمل لباس پہننے کی تلقین کی جاتی ہے، صارفین
8 فروری، شوبز شخصیات بھی میدان میں آگئیں، عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل
عوام اپنا ووٹ دانشمندی سے استعمال کریں، مایا علی