اپنے مسلمان مریضوں کیلئے کلمہ پڑھنے والی ہندو ڈاکٹر
مریضہ کے خاندان کا کوئی فرد وہاں ہوتا تو وہ بھی یہی کرتا جو میں نے کیا، ڈاکٹر ریکھا
کورونا: مریضہ کا اسپتال جانے سے انکار، منتقلی میں تین گھنٹے لگ گئے
لاہور کی رہائشی مریضہ گیارہ دن قبل برطانیہ سے پاکستان پہنچی ہیں۔
بلتستان: شدید برفباری اور سخت سردی میں مریضہ کی اسپتال منتقلی کڑا امتحان
مریضہ کو مقامی نوجوان ریڑے پہ رکھ کر گھسیٹ رہے تھے تو ویڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہوگئی۔
سندھ: دل کی مریضہ خاتون پولیس موبائل کے ذریعے اسپتال منتقل
دارالامان سے سخت تکلیف میں مبتلا 40 سالہ خاتون کو اسٹریچر کے بجائے وہیل چیئر پہ بٹھا کر وارڈ میں منتقل کیا گیا۔
کراچی:گلستان جوہر میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت، مریضہ جاں بحق
لواحقین نے اسپتال کے اندر احتجاج کرتے ہوئے ڈاکٹرز اور اسپتال عملے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا ہے۔