سعودی عرب: روبوٹ کے ذریعے مریض کے دماغ میں چپ لگا دی گئی
مریض کو لاحق مرگی کا مرض روایتی علاج سے ختم نہیں ہو رہا تھا۔
27 سال تک کومہ میں رہنے والی اماراتی خاتون کو ہوش آگیا
ڈاکٹروں نے کہا کہ وہ دماغی طور پر انتقال کرچکی ہیں اوران کے بچنے کے امکانات نہیں ہیں لیکن ہم مایوس نہیں تھے۔