عید سے قبل بڑے شہروں میں مرغی کی قیمت میں کمی ہو گئی
پشاور میں مرغی 15 روپے، لاہور میں 10 روپے اور ملتان میں 25 روپے سستی ہو گئی
چمن اور پشاور میں مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا
پشاور میں زندہ مرغی کی قیمت 485 سے بڑھ کر 500 روپے ہو گئی
مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا
پشاور میں ایک ہفتے کے دوران مرغی کی قیمت 65 روپے بڑھ گئی
پشاور اور لاہور میں مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ
پشاور میں زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 40 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا
مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے، نرخ میں ہوشربا اضافہ
ملک کے مختلف شہروں میں ہول سیل برائلر مرغی 19600 روپے من میں فروخت
لاہور میں انڈے مزید مہنگے ، پشاور، ملتان، فیصل آباد اور حیدر آباد میں مرغی کی قیمت بڑھ گئی
دو دن میں پشاور میں زندہ برائلر کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ ہو گیا
مرغی کی قیمت میں مزید کمی ، انڈے مزید مہنگے
برائلر گوشت 8 روپے سستا، ملتان میں انڈوں کی قیمت میں 35 روپے بڑھ گئی
لاہور اور ملتان میں مرغی کی قیمت میں بڑی کمی
لاہور میں انڈوں کی قیمت میں 2 روپے اضافہ ہونے سے فی درجن قیمت 231 روپے ہو گئی
ملتان اور لاہور میں مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ
لاہور میں مرغی کا گوشت 15 روپے مہنگا، ملتا ن میں زندہ مرغی 10 روپے مہنگی
ملتان میں مرغی کی قیمت میں کمی، لاہور میں قیمتیں برقرار
ملتان میں زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں چار روپے کی کمی