مرغی کا کم پکا گوشت انسانی صحت کے لیے خطرناک قرار
جرمن واچ نے خبردار کیا ہے کہ مرغی کے سستے گوشت میں اینٹی بائیوٹک کے خلاف مزاحمت پیدا کرنے والے بیکٹریاز کی موجودگی انسانی زندگی کے لیے خطرناک ہے۔