مودی کا مذاق اڑانے پر مالدیپ کے وزرا عہدوں سے فارغ
وزرا نے مودی کو دہشت گرد، اسرائیلی یہودی لابی کی کٹھ پتلی اور مسخرہ قرار دیا تھا۔
خستہ حال دیوار کی قیمت 50 ہزار ڈالر
دیوار کے مالک کا کہنا تھا کہ یہ اشتہار مذاق نہیں بلکہ حقیقت ہے۔
یاسر نواز بھی اپنی اہلیہ کا مذاق اڑانے لگے
یاسر نواز نے ندا یاسر کی وائرل فارمولا کار ویڈیو پر خود اپنا انداز چڑھا دیا۔
کورونا کے متعلق مذاق مہنگا پڑ گیا،بلاگر کو28ماہ قید
بلاگر نے میٹڑوٹرین میں ڈرامہ رچایا تھا جس کے سبب انتظامیہ کو وہاں خطرے کی گھنٹی بجانی پڑی
’ہا ہا ہاپی ڈی ایم ٹوٹ گئی‘ مریم کا مذاق حقیت بن گیا
ہمیں دیوار سے لگا دیا گیا ہے، اے این پی اور پی ڈی ایم کی راہیں جدا
برطانوی خاتون مذاق مذاق میں کروڑ پتی بن گئی
برطانوی خاتون کا لاک ڈاؤن کے دوران تفریحاً شروع کیا گیا کاروبار چل پڑا۔
والدین کا رکھا نام مذاق بن گیا: شربت خان عدالت پہنچ گیا
شناختی کارڈ میں درج نام شربت خان کو ذیشان علی آفریدی لکھنے کے احکامات جاری کیے جائیں، استدعا
ٹرمپ دراصل مودی کا مذاق اڑاتے ہیں: بھارتی میڈیا سمجھ گیا
نریندر مودی اتنے مقبول ہیں جیسے امریکہ کے معروف گلوکار اور اداکار ایلوس ایرون پریسلے تھے۔امریکی صدر نے تعریف کی، مذاق اڑایا یا طنز کے تیر برسائے۔