سعودی عرب ، عمرہ زائرین کی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی ، 3 خواتین سمیت 5 پاکستانی جاں بحق

بس البدر سے مدینہ جا رہی تھی ، مرنے والوں کا تعلق بہاولنگر سے ہے

مدینہ منورہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش

مسجد نبویؐ میں بھی بارش خوب جم کر برسی، زائرین نے باران رحمت پر اللہ کا شکر ادا کیا

8 ماہ میں مسجد نبویﷺ میں کتنے ملین نمازیوں کی آمد ہوئی؟

صرف شعبان کے مہینے میں 24 ملین افراد حاضری دے چکے ہیں

عازمین حج کا پہلا قافلہ انڈونیشیا سے مدینہ منورہ پہنچ گیا

انڈونیشیا سے ایک ہزا ر506 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے جنہیں پھول، کھجوریں اور آب زم زم کی بوتلیں پیش کی گئیں۔

مدینہ منورہ کا واقعہ کسی منصوبے کا حصہ نہیں تھا، فواد چودھری

ملک کی بڑی جماعت کو دیوار سے لگانے سے تقسیم بڑھے گی، پی ٹی آئی رہنما

نفرت کی دیوار کو پاکستان تک محدود رکھا جائے تو بہتر ہو گا، وزیر توانائی

مئی سے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ میں کمی آئے گی، خرم دستگیر

مدینہ منورہ: خواتین کے لیے دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار

برطانوی ادارے انشیور مائی ٹرپ نے محفوظ ترین شہر کی فہرست جاری کردی

مسجد نبوی میں ڈیڑھ برس بعد آب زمزم کے کولروں کی واپسی

صحت کے پہلو سے تمام حفاظتی تدابیر اور احتیاطی اقدامات پر عمل درامد کیا جائے گا

مدینہ منورہ دنیا کے صحت افزا شہروں میں سے ایک قرار دے دیا گیا

مدینہ پہلا 20 لاکھ کی آبادی والا شہر ہے جسے تنظیم کی جانب سے صحت مند شہر تسلیم کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز