مداحوں کے لیے اچھی خبر، ڈی ویلیئر نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

جنوبی افریقی کرکٹ پر طویل عرصہ حکمرانی کرنے والے اے بی ڈی ویلیئرز نے 114 ٹیسٹ میچوں میں 22 سنچریوں اور 46 نصف سنچریوں کی مدد سے8765 رنز بنائے

ٹاپ اسٹوریز