دس اور گیارہ نومبر کو تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے،محکمہ ہائر ایجوکیشن
سموگ کی وجہ سے حکومت پنجاب نے 8اضلاع میں 10نومبر کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے
اداکار علی ظفر کی والدہ ہوم اکنامکس کالج کی مستقل وائس چانسلر تعینات
ڈاکٹر کنول امین دو مرتبہ فل برائٹ فیلوشپ، تین مرتبہ بیسٹ انٹرنیشنل ریسرچ پیپر ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں
محکمہ ہائر ایجوکیشن آزاد کشمیر کی ویب سائٹ بحال
آزاد کشمیر کے محکمہ ہائر ایجوکیشن کی ویب سائٹ پر بھارتی ہیکرز نے بھگت سنگھ کی تصویر اور پیغام لگا دیا۔