پونے تین کروڑ روپے کے عوض مار خور کا مہنگا ترین شکار
مار خور کی عمر نو سال ہے اور سینگوں کا سائز 45 انچ ہے
مری میں تیندوااور شہری آمنے سامنے ، بال بال جان بچی
پیچھے سے آتی کار میں سوار افراد نےموٹر سائیکل سوار کی جان بچائی
بھارتی سائنسدانوں کی کونج بلوچستان سے لاپتہ
سائنسدان کونج کی مدد سے ڈیٹا جمع کر رہے تھے
چولستان سے پکڑے گئے 5 نایاب ہرن برآمد، تین ملزمان گرفتار
وائلڈ لائف اہلکاروں نے چولستانی علاقے 111 ون ایل میں ڈیرے میں چھپائے گئے پانچ نایاب نسل کے چنگارہ ہرن برآمد کر لیے
مگر مچھ، اژدھا رکھنے کا الزام: رابی پیرزادہ کے وارنٹ منسوخ
عدالت نے پچاس ہزار روپے مچلکوں کے عوض گلوکارہ کے ورانٹ منسوخ کر دیے
مگر مچھ اور اژدھا رکھنے کا معاملہ، رابی پیرزادہ عدالت طلب
جوڈیشل مجسٹریٹ حارث صدیقی نے اداکارہ کے سمن جاری کردیئے
عمران خان : سانپ کی کھال والی ’عید چپل‘ وائلڈ لائف لے گیا
محکمہ وائلڈ لائف پشاور نے کپتان چپل کے مالک چاچا نورالدین کو بھی طلب کرلیا ہے۔ قانونی کارروائی ماہرین کی رپورٹ کے بعد کی جائے گی۔
سکھر، گڈو بیراج کے درمیان انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ
گڈو بیراج سے سکھر بیراج کے درمیان نایاب انڈس ڈولفن کی تعداد 1419 ہے، صوبائی وزیر جنگلات ناصر حسین شاہ
آزاد کشمیر میں شہریوں نے نایاب نسل کا چیتا پکڑ لیا
بھمبر دریالہ کے قریب نالہ پور داندہ میں مقامی افراد نے کتوں کی مدد سے چیتا کو دبوچ کراسے زنجیروں اور رسیوں باندھ دیا۔