خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے یکم تا 11 جولائی تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پشاور کے ایک سرکاری اسکول کے 5 اساتذہ میں کورونا کی تصدیق
اساتذہ کا تعلق گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول نمبرایک کینٹ سے ہے، محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا محکمہ تعلیم کا ضم شدہ اضلاع کیلئے بڑا اقدام
صوبائی محکمہ تعلیم نے ضم شدہ اضلاع میں ہزاروں اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دےدی
خیبر پختونخوا کے نئے بجٹ میں تعلیم کیلئے کیا ہے؟
صوبے میں 16 ہزار سے زائد اساتذہ بھرتی کرنے کی تجویز بھی آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شامل ہے۔