جلد پارلیمنٹ میں حکومت تبدیل ہوتے دیکھ رہا ہوں، محمد علی درانی کادعوی
توقع ہے بانی پی ٹی آئی اب نیلسن منڈیلا بن کر جیل سے باہر آئیں گے،سابق وفاقی وزیر
پری پول دھاندلی ہو رہی ، 1977 ء والا فارمولا استعمال کرنے سے جمہوریت پٹڑی سے اتر جائیگی ، محمد علی درانی
انتخابی نشان ، کاغذات نامزدگی ، آزادی اظہار چھین لینا الیکشن نہیں ، سلیکشن کا عمل ہے
سیاسی قیادت پیچھے ہو کر نئی ٹیم کو آگے لائے ، محمد علی درانی
آصف زرداری ، نواز شریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کو پیچھے ہو کر نئی ٹیم کو لانا چاہیے ، سینئر سیاستدان
جو ٹکراو چاہتے تھے وہ آج پی ٹی آئی میں نہیں ، محمد علی درانی
تحریک انصاف میں وہی لوگ رہیں گے جن کی اداروں کیلئے مثبت سوچ ہو،سابق وفاقی وزیر
درانی کی ملاقاتیں خود ساختہ، ڈیل ہوئی نہ نرمی ہو گی، ذرائع
9 مئی کے ذمہ داروں کو معاف نہیں کیا جاسکتا۔
تحریک انصاف کے لوگ ٹکرائو کی سیاست نہیں چاہتے، محمد علی درانی
لوگ چاہتے ہیں کہ اب ایک دوسرے کو ساتھ بیٹھنا چاہیے، سینئر سیاستدان
کسی کی جرات نہیں مجھے بلائے، کچی گولیاں نہیں کھیلیں: فضل الرحمان
پی ڈی ایم میں موجود ڈینٹ نکال دیا، حکومت کس کی نمائندگی کرتے ہوئے مذاکرات کرے گی؟ محمد علی درانی سے بات چیت کے بعد ذرائع ابلاغ سے گفتگو
فضل الرحمان نے گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کردی
ایجنڈا سیٹ کرنے کے لیے ہم نے ٹریک ٹو ڈپلومینی کا راستہ اختیار کیا ہے، محمد علی درانی کی بات چیت
محمد علی درانی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، اہم پیغام پہنچایا
محمد علی درانی نے مولانا فضل الرحمان سے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔