آئی سی سی رینکنگ ، ون ڈے میں بابر کی پہلی پوزیشن برقرار، ٹی20 بیٹرز میں تنزلی

ٹی ٹوئنٹی بیٹرز رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے، انگلینڈ کے کیفل سالٹ دوسرے اور محمد رضوان تیسرے نمبرپر ہیں

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، محمد رضوان کو نائب کپتان بنائے جانے کاامکان

سیریز میں روٹیشن پالیسی ہو گی، یہ پالیسی کپتان پر بھی لاگو ہو گی

قومی کرکٹرز کی نعت رسول مقبول ﷺ پڑھنے کی ویڈیو نے دل جیت لیے

بیشتر کھلاڑی رمضان کے مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچے ہوئے ہیں

دی ہنڈریڈ ڈرافٹ، بابراعظم ، محمدرضوان، شاہین شاہ نے بھی رجسٹریشن کروالی

تینوں پاکستانی ٹاپ اسٹارز کی بولی 3 کروڑ 12 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے لگنے کا امکان

بابر اعظم جلد شادی کرنیوالے ہیں ، محمد رضوان

شاہین آفریدی اور شاداب خان کو میں نے ہی شادی کرنے کا کہا تھا، انٹرویو

محمد رضوان کی کپتانی لاجواب ہے، ڈیوڈ ملان

محمد رضوان مقامی اور غیرملکی کھلاڑیوں کو بہترطریقے سے سنبھال رہے ہیں

سابق کپتان بابر اعظم بی پی ایل میں شرکت کیلئے بنگلہ دیش پہنچ گئے

قومی بلے باز آج رنگپور رائڈرز اور سلہٹ اسٹرائکرز کے درمیان ہونے والے میچ میں جلوہ گر ہونگے

پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی کپتان سمیت 4 کرکٹرز کو لیگز کھیلنے کی اجازت دیدی

فخر زمان اور اعظم خان کو لیگز کھیلنے کے لیے تاحال اجازت نہیں ملی

ٹی 20، محمد رضوان نے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کر لیا

محمد رضوان نے شاہد آفریدی سمیت محمد حفیظ اور شعیب ملک کو پیچھے چھوڑ دیا۔

ٹاپ اسٹوریز