وزیر خارجہ کی تین روزہ دورے پر تہران آمد
شاہ محمود قریشی ایران کے صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سمیت دیگر اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اچانک مستعفی
محمد جواد ظریف نے لکھا ہے کہ میں گزشتہ سالوں کے دوران میں بحیثیت وزیرخارجہ خود سے ہونے والی کوتاہیوں، کمیوں اور لغزشوں پر معذرت خواہ ہوں۔